صحت ہمیشہ کے لیے

صحت، حادثات اور لائف انشورنس کا ایک منفرد مجموعہ جو ایک پیکیج کے تحت درج ذیل چھ فوائد کی پیشکش کرتا ہے:

ایک: بیماری اور حادثات کے باعث اسپتال کے اندر انکم کے فوائد
دو : بیماری اور حادثات کی صورت میں انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو) کے فوائد
تین : حادثاتی طبی اخراجات کی زر تلافی
چار :مہلک امراض کے علاج کے فوائد
پانچ: اموات کی صورت میں فوائد
چھ: حادثاتی موت کی صورت میں فوائد

اہم خصوصیات
۔ صحت ،حادثات اور لائف نشورنس کی ایک وسیع تر رینج اسپتال میں زیرعلاج رہنے، زخمی ہونے، مہلک امراض یا اموات واقع ہوجانے کی صورت میں صارفین کو بیمہ تحفظ کے فوائد فراہم کیے جاتے ہیں۔
۔ خطرات سے تحفظ : صارف کے اہل خانہ اچانک اسپتال میں داخلے، زخمی ہوجانے یا اموات کی صورت میںمالی خطرات سے دوچا رہوجاتے ہیں جن کا تدارک کیا جاتا ہے۔
۔ معیار زندگی کا تسلسل: صارف اور ان کے اہل خانہ پر دباؤ کم سے کم کیا جاتا ہے اور انہیںصحت یا زندگی کے بارے میں اچانک ناگہانی صورتحال درپیش ہونے کے باوجود بھی اسی طرز زندگی فراہم کرنے کا اہل بنایا جاتا ہے جو وہ گزار رہے ہوتے ہیں۔
۔ یہ مکمل طور پر جامع انشورنس ہے جو صارف کی تمامتر بیمہ ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔
۔ باآسان اندارج کا طریقہ کار۔
۔ بیمہ صحت کی تاحیات خریداری پر کسی طبی جانچ پڑتال کی ضرورت نہیں ۔ اجرا کی گارنٹی ۔
۔ ایک بار اندراج کے بعد کوئی بھی صارف ساٹھ سال کی عمر تک بیمہ تحفظ سے استفادہ کرسکتا ہے۔
۔ بیمہ تحفظ کی کسی رکاوٹ کے بغیر ہر سال خودکار نظام کے تحت تجدید ہوجاتی ہے۔